پنجاب پولیس کے بعد وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھی ایلیٹ فورس کی وردی پہن لی،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی، اپنے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ یونیفارم عزت کے ساتھ امتحان بھی ہے۔
خواتین کی کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ وہ آئی جی پنجاب سے قریبی رابطے میں ہیں،
ڈاکٹر عثمان انور متحرک آئی جی ہیں، پولیس کے وسائل کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔
پولیس کو جدید ترین سہولیات اور ٹیکنالوجی فراہم کی جائے گی۔ دریں اثنا، وزیراعلیٰ نے خواتین ایلیٹ افسران کو نقد انعامات دینے اور فورس میں تبدیلیوں کے لیے آئی جی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔