وفاقی بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے

مرکزی بجٹ 2024-25 ​​جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے،
پری بجٹ اجلاس 13 مئی کو متوقع ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس کی تیاریوں کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
بجٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری جبکہ پری بجٹ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث اور اظہار تشکر کی تحریک کو منظور کیا جائیگا
،عوامی مسائل پر بھی تفصیلی بحث بھی کی جائیگی۔