وفاق ہمارے پیسے واپس کرے: وزیراعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہلکا نہ لیا جائے،
اگر وفاقی حکومت نے رقم جلد واپس نہ کی تو عوام کو ساتھ لے کر چلوں گا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے پیسے کیسے لینا ہیں۔
ہاں اگر انہوں نے ہمیں ہمارا حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ جلد خیبر پختونخوا کے پیسے دے دیں ورنہ وہ آئے تو کوئی شکریہ بھی ادا نہیں کرےگا۔