پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، شرافضل مروت کو شو نوٹس جاری

تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیرا فضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی جانب سے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیان دینے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
ایسے بیانات سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
ایسے بیانات سے پارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ بانی تحریک انصاف کی طرف سے واضح حکم ہے کہ غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دیں
اگر آپ جواب نہیں دیتے یا دینے سے قاصر ہیں تو آپ کے خلاف تادیبی کارروائی کیوں نہیں کی جاتی اگر آپ مطمئن ہیں تو آگے پارٹی ڈسپلن کے تحت کارروائی کی جائے گی۔