ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1200 روپے کم ہو کر 24.47 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 2301 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی اور حالیہ دنوں میں سونے کی قیمت میں 12 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-