بجٹ میں پرانی امپورٹڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز تھی جس سے مذکورہ گاڑیاں مزید مہنگی ہو جائیں گی۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں گندم کی درآمد کی حوصلہ شکنی کے لیے پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور اضافی ٹیکس ڈیوٹی لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔
ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس چھوٹ بھی ختم ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس چھوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز پر عمل درآمد نئے بجٹ سے شروع ہو جائے گا۔