پنجاب حکومت نے گندم خریدنے سے انکاری کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد بچھر نے واضح کیا ہے کہ گندم نہیں خریدی جا سکتی، حکومت نے گندم نہ خرید کر کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے۔
گندم سکینڈل کی ابھی تک تحقیقات کیوں نہیں ہوئی؟ گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کر دیا تھا۔