پی ٹی آئی کے بانی کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے بانی نیب ترمیمی کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے تھے،
جس پر عدالت نے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی تھی، تاہم اس کے باوجود عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی،
جس کی وجہ سے جس پر عدالت نے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی تھی۔