کراچی سمیت سندھ بھر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمی کی لہر کے پیش نظر حکومت سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ اور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔.
21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات کے خطرے کے پیش نظر 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیے گئے،
تعلیمی بورڈ کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،
28 مئی کو ہونے والا پرچہ اپنے وقت پر لیا جائے گا۔