محکمہ خوراک پنجاب نے واضح کیا ہے کہ اس نے گندم کی بین الصوبائی یا بین الاضلاعی نقل و حمل پر پابندی نہیں لگائی ہے،
جب کہ گندم کی نقل و حمل سے متعلق نوٹیفکیشن کی ‘غلط تشریح کو بحران کی وجہ قرار دیا ہے۔
موجودہ فصل کے سیزن میں بحران کی وجہ ملک میں فصل کی کٹائی کے قریب نگران حکومت کی جانب سے اناج کی بھاری درآمد ہے،
عام طور پر صوبائی حکومت سالانہ 40 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم خریدتی ہے۔
تاہم، اس حقیقت کے باوجود کہ اس نے گزشتہ اکتوبر-نومبر میں فصل کی بوائی کے سیزن کے آغاز میں ”زیادہ گندم اگاؤ“شروع کی تھی
، صوبائی حکومت نے اس سیزن میں کوئی گندم نہیں خریدی۔ عام طور پر صوبائی حکومت سالانہ 40 لاکھ ٹن گندم خریدتی ہے
تاہم اس سیزن میں گزشتہ اکتوبر اور نومبر میں بوائی کے سیزن کے آغاز میں ”زیادہ گندم اگاؤ“مہم کے باوجود کوئی گندم نہیں خریدی۔