گورنر خیبرپختونخوا اور وزیراعلیٰ کے درمیان اختلافات شدید ہوگئے

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے درمیان کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد خالی کرنے کا معاملہ زیر بحث آیا،
ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری نے کابینہ کے فیصلے پر اعتراض کیا ہے۔
ٹینکنیل پوائنٹ پر گورنر کو حکومت کا حصہ قرار دینے کے فیصلے پر چیف سیکرٹری نے اعتراض کیا، .
چیف سیکرٹری کے اعتراض کے باوجود صوبائی حکومت نے گورنر کی مدت ملازمت میں توسیع کی۔