گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا:فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد وفاق سے خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق واپس لانے کا وعدہ کیا تھا
میں گورنر ہاؤس اور وزیراعلیٰ کے درمیان لڑائی نہیں چاہتا۔
گورنر راج لگا کر وزیر اعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا۔