ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے” شہباز شریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے گفتگو

سعودی سرمایہ کاروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے عربی میں خطاب کیا
اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام معزز مہمانوں کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
سعودی عرب کی جدید پالیسیوں کے اعتراف میں اپنے برادر ملک سعودی عرب کے وفد کا استقبال کرنا اعزاز کی بات ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ وہ زراعت، آئی ٹی اور ٹیکنالوجی میں سعودی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں۔
مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے پر سعودی عرب کے شکر گزار ہیں۔
سعودی عرب پاکستان کی ہر سطح پر مدد کرنے کو تیار ہے اگر آپ وقت کے ساتھ ساتھ نہیں بدلتے تو سعودی عرب سرمایہ کاری کے معاملے میں آپ کا ساتھ دے رہا ہے۔