ہم کسی سے بات چیت نہیں کر رہے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں مذاکرات کا کوئی پیغام نہیں ملا، ہم کسی سے بات نہیں کر رہے، اگر ایسا ہوا تو عمران خان بتائیں گے۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی
ہمیں امید ہے کہ سپریم کورٹ مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ دے گی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر ہیں، ان کو کیسز میں کچھ نہیں مل رہا، ایک اور جعلی کیس بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔