ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں

ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں
چونکہ پنجاب خصوصاً جنوبی پنجاب کے اضلاع میں شدید گرمی کا خطرہ ہے،
پی ڈی ایم اے نے محکمہ صحت کو ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز لگانے کی ہدایت کی ہے۔