آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔
آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اوبر نے پاکستان میں اپنی سروسز بند کر دی ہیں،
کراچی سمیت پاکستان کے ملتان، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں سروسز کی بندش کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا
-