پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی ایف بی آر کی تجویز کی مخالفت کردی۔
آرڈر کی تعمیل کرنے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے اور سم بلاک کرنے کا عمل ہمارے فریم ورک کے اندر فٹ نہیں ہوتا ہے۔
پی ٹی اے نے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں صرف 27 فیصد خواتین اپنے نام پر جاری کردہ سمیں استعمال کرتی ہیں اور باقی خواتین اور بچے خاندان کے مردوں کے نام پر سمیں استعمال کرتے ہیں
اور لین دین بھی متاثر ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ایف بی آر کی سم پر پابندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کچھ اور کارروائی کی تجویز دی ہے۔

ایف بی آر کی موبائل سم بلاک کرنے کی درخواست مسترد
-