حکومت نے ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم پر کام شروع کر دیا، ججز کی تقرری کے جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو بھی ممکنہ ترمیم سے آگاہ کر دیا گیا،
وزیر قانون نے کمیشن کو مجوزہ آئینی ترمیم سے آگاہ کیا۔ آئینی ترمیم سے جوڈیشل کمیشن کی نوعیت کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیں۔

حکومت کا ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ
-