سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع ہے،دونوں ممالک کے سفارتکار اور اعلیٰ حکومتی حکام دورے کی حتمی تاریخ پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
جس کے دوران اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے. سعودی سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد کا دورہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے،
سعودی ولی عہد نے آخری بار 2019 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع
-