امیر بالاج قتل کا مرکزی ملزم گوگی بٹ کہاں چھپا ہوا ہے؟ پولیس کو پتہ چل گیا۔
میر بالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، کیس میں نامزد گوگی بٹ کراچی میں روپوش ہے، جسے چند روز میں گرفتار کرلیا جائے گا،
جلد ہی انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا، گوگی بٹ کی گرفتاری کے لیے کراچی میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔

امیر بالاج قتل کیس: گوگی بٹ کہاں چھپا ہوا ہے؟ پتہ چل گیا
-