سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں بدل گئی

سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
شوکت عزیز صدیقی 30 جون 2021 کو ریٹائر ہو جائیں گے۔
وزارت قانون نے شوکت عزیز صدیقی کی 11 اکتوبر 2018 کو برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔