سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے تشویشناک خبر ہے

سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے تشویشناک خبر آگئی،
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی مشاورتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت آئندہ 3 سال میں سعودی عرب میں 17 فیصد ملازمتوں کو متاثر کرسکتی ہے۔
وہ ملازمتیں جن میں تخلیقی کام شامل ہوتا ہے اس وقت مصنوعی ذہانت سے سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں، جبکہ 53% ایگزیکٹو عہدوں کو AI سے خطرہ ہوتا ہے۔
مصنوعی ذہانت سے اگلے تین سالوں میں پیداواری شعبے میں بھی 10 سے 30 فیصد اضافہ متوقع ہے۔