وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں تعلیم کے حوالے سے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ملک تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا،
آج پاکستان میں بہت اہم پروگرام کا انعقاد ہونا چاہیے، اسکول جانا ایک بڑا چیلنج ہے، اسے فروغ دینا بھی ضروری ہے
انہوں نے کہا کہ اسٹنٹنگ پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ ہے، تعلیم کے فروغ کے لیے مالی وسائل ضروری ہیں اور اس مسئلے کا سامنا بھی ہے
لیکن سب سے بڑا چیلنج بیرونی دباؤ کے باوجود ان مقاصد کو حاصل کرنے کی ہمت ہے۔ ایک خوشحال ملک، دہشت گردی ملک کے لیے بڑا چیلنج ہے،
ملک نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں 80 ہزار لوگوں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے راستے بدلنے کے بہت سے مواقع آئے ہیں کسی بھی قوم کی ترقی تعلیم سے جڑی ہوتی ہے۔

وزیراعظم کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا اعلان
-