لاہور ہائی کورٹ کے باہروکلا اور پولیس کے درمیان تصادم

سول کورٹ کی تقسیم کے خلاف لاہور بار کے وکلا کی ہائی کورٹ تک ریلی لاہور ہائی کورٹ کے باہر ہنگامہ آرائی میں بدل گئی،
پولیس اور وکلا آمنے سامنے ہیں، وکلا کا پتھراؤ جاری، پولیس پر پتھراؤ جاری ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق اب تک دس پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں اور پولیس نے دس وکلاء کو حراست میں لے لیا ہے۔
وکلا رہنما احسن بھون نے کل ملک گیر عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج کا اعلان کیا ہے، اس سے بچنے کے لیے وکلا بھی لاہور ہائی کورٹ سے اپنے مقدمات خوش اسلوبی سے نمٹائیں۔