سیکرٹری لائیو سٹاک مسعود انور نے سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت کے حوالے سے چلنے والی افواہوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرغی کا گوشت بالکل بھی نقصان دہ نہیں،
سوشل میڈیا پر پولٹری کے خلاف خبریں پھیلانا غلط ہے، پولٹری انڈسٹری کا اس معیشت میں بہت اہم کردار ہے۔
6 لیبارٹریز پنجاب کے مختلف اضلاع میں کام کر رہی ہیں۔
ڈی جی ریسرچ ڈاکٹر سجاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کی پیداوار حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ہے،
پولٹری ماہر ڈاکٹر نوید نے کہا کہ چوزے کسی بھی نقصان دہ چیز کو برداشت نہیں کر پاتے،
ڈاکٹر سرفراز چٹھہ نے کہا کہ مرغیوں کو عام بیماریاں لاحق ہوتی ہیںجو انسانوں کو متاثر نہیں کرتیں۔

مرغی کا گوشت بالکل بھی نقصان دہ نہیں: سیکرٹری لائیو سٹاک
-