تہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاش مل گئی۔
ایرانی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کی لاشیں خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملی ہیں۔
ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ لاشوں کو تبریز منتقل کیا جائے گا۔
ایرانی حکام کے مطابق کچھ لاشیں جلی ہوئی ہیں۔

ایرانی صدر کی لاش ملبے سے مل گئی: ایرانی ہلال احمر
-