200 یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی حکومت برداشت کرے گی

حکومت 200 یونٹ صارفین کے لیے سبسڈی برداشت کرے گی
، وزیر اعظم نے اقتصادی گروپ کی جانب سے محفوظ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
بجٹ میں تقریباً 2 کروڑ محفوظ صارفین کو بجلی کے نرخوں پر سبسڈی دی جائے گی،
آئندہ مالی سال میں محفوظ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا،
صارفین کو رواں مالی سال کے آخر تک 160 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔