2021 میں طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے افغانستان عدم استحکام کا شکار

2021 میں طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے، افغانستان عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے،
جس نے افغانستان کی حالت زار کو اجاگر کیا اور طالبان حکومت کی ناقص پالیسیوں پر عالمی توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کا مطالبہ کیا۔
افغانستان 2021 سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور شدید انسانی بحران کا مشاہدہ کر رہا ہے۔
طالبان حکومت نے انسانی بحران اور عدم تحفظ سے نمٹنے کے بجائے خواتین کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
اور تمام وسائل خطے میں دہشت گردی کو فروغ دینے پر صرف کئے۔
خواتین، صحافی، اقلیتی برادری، سابق سیاسی اور عسکری رہنما اور انسانی حقوق کے کارکن طالبان کے قہر کا شکار ہیں۔