وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیلوں میں اصلاحات کے لیے جامع منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔
لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب بھر میں بخشی مائنز اور لاک اپس کی بحالی کے منصوبے کی اصولی منظوری دی گئی۔
مریم نواز نے شہر سے باہر نئی جیلیں بنانے کی ہدایت کر دی۔
ملاقات میں مریم نواز نے مجرموں کے جیلوں سے ممکنہ بیرونی رابطوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جیلوں کے سائبر سیکیورٹی سسٹم کو فول پروف بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا
-