وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کا متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔
وزیراعظم کے ساتھ کابینہ کے اہم وزراء کا اعلیٰ سطحی وفد بھی اس میں شریک ہونے کا امکان ہے۔
شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاں وہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔
وزیر خارجہ کے مطابق شہباز شریف کا یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہوگا۔