چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین امن کانفرنس آئندہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگی۔
اس حوالے سے روس نے کہا ہے کہ چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی یوکرین امن کانفرنس میں روس کو مدعو نہیں کیا گیا۔

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-