الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کی حد بندی کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ساتویں مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق ہوں گے،
جس کے تحت 125 یونین کونسلوں کی حد بندی بلدیاتی حلقوں کے نوٹیفکیشن کے ساتھ کی جائے گی۔
وفاقی دارالحکومت آج جاری کیا جائے گا تاہم امکان ہے کہ یہ بلدیاتی حلقے 23 جولائی کو حتمی ہوں گے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کئی سالوں سے التوا کا شکار ہیں۔

بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ
-