محکمہ موسمیات کے مطابق جون میں میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی،
سندھ اور پنجاب کے لیے ہیٹ ویو کی نئی ایڈوائزری جاری، چند مقامات پر بارش کا امکان،
اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ شام کے وقت بارش کا امکان، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔
کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، سوات، چترال، دیر، ایبٹ آباد، ہری پور اور مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے،
پنجاب کے جنوبی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق میدانی علاقوں میں گرمی کی لہربرقرار رہے گی
-