کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی
کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی۔
ماکالو 8485 میٹر بلند اور ایورسٹ سے 19 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔
وہ یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔
نائلہ کیانی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں جنہوں نے 8000 فٹ سے بلند 11 چوٹیاں سر کیں۔