9 مئی کو پاکستان کا بدترین دن قرار دیا جائے گا، عوامی ردعمل

9 مئی کے المناک واقعے کو ایک سال مکمل ہونے پر سول سوسائٹی نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو پاکستان کا بدترین دن تصور کیا جائے گا،
اس واقعے سے کیا پیغام جائے گا کہ ملک ہماری ترقی نہیں چاہتا۔
یہ کیسا قانون ہے کہ پورے ملک کو آگ لگانے والے آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔