2021 میں افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے افغانستان مختلف انسانی بحرانوں کا شکار ہے۔
صحت سے متعلق مسائل ہوں یا قدرتی آفات، افغان طالبان کے دور حکومت میں لوگ بھوک، غربت اور صحت کے مسائل سے نبردآزما ہیں
جب کہ پوری دنیا میں خسرہ جیسی وبا پر قابو پالیا گیا ہے، جس کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں۔
بنیادی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے اس وبا کی شرح میں شدید اضافہ ہوا ہے۔
اسی طرح حالیہ سیلاب میں افغانستان کے صوبہ غور کے سیلاب متاثرین متاثرین سیلاب تک امدادی پیکج نہ پہنچنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔

افغان طالبان کے دور میں لوگ بھوک، غربت اور صحت کے مسائل کا شکار ہیں
-