برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 60 افراد لاپتہ ہوگئے،
کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا تباہی مچا دی۔
سیلابی صورتحال کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ پانچ لاکھ سے زائد شہری بجلی اور صاف پانی سے محروم ہیں۔