بلدیاتی انتخابات میں برطانیہ کی حکمران جماعت مہنگائی میں گھری ہوئی، عوام نے پولنگ بوتھ پر جا کر کمر توڑ مہنگائی پر برہمی کا اظہار کیا۔
لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ جنگ پر اسرائیل کی مکمل حمایت سے مسلم اکثریتی علاقوں میں غم و غصہ پھیل گیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم رشی سونک بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے انتہائی مایوس ہیں جب کہ لیبر پارٹی خوش ہے۔
عام انتخابات سے ایک سال قبل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی بنیاد پر ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوریز کا اقتدار پر فائز رہنا ناممکن ہو جائے گا جب کہ لیبر اگلی بار اتحاد کے بغیر حکومت نہیں بنا سکے گی۔