نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا،
مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آباد کاری بند کی جائے،
نائب وزیراعظم نے فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کی۔