منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

لاہور میں منشیات سپلائی کرنے والے سب سے بڑے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی آئی ڈیز کے ذریعے پاکستان میں سپلائی کرنے والوں سے رابطہ کرتا تھا۔
عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ لاہور میں منشیات سپلائی کرنے والے سب سے بڑے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گر
فتار ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں، منشیات سے بھری میکسیکو اور دیگر ممالک سے درآمد کی گئی ہے۔
چاکلیٹ کورئیر کے ذریعے فروخت کی جا رہی تھی۔