ایک طرف جہاں بھارت میں انتخابی عمل زوروشور سے جاری ہے تو دوسری طرف منی پور ذات پات اور قبائلی فسادات کی آگ میں جل رہا ہے۔
منی پور کے عوام نے بھی مودی کو عام انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے،
حکومت نے منی پور میں جاری فسادات کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید ناراضگی ہے۔
منی پور میں جاری فسادات کے ذمہ داروں کے خلاف مودی حکومت نے کوئی قانونی کارروائی نہیں کی ہے جس کی وجہ سے لوگ کافی ناراض ہیں۔
حال ہی میں منی پور میں فسادات کے دوران 220 سے زائد افراد ہلاک اور 10 ہزار سے زیادہ لوگ منی پور سے بے گھر ہو چکے ہیں۔
دو نوجوانوں کی موت نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے، مودی حکومت وفاقی اور صوبائی سطح پر منی پور فسادات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔