پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ ججوں اور عدالتوں کا احترام کیا ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ججز کی تقرری کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے جس میں وزیر قانون مجتبیٰ شجاع الرحمان بھی شامل ہیں۔
ہم نے ہمیشہ ججوں اور عدالتوں کا احترام کیا، ہم آج سرخیوں میں ہیں، یہ کیس منگل کو آیا، ہم نے کام شروع کیا اور دیکھیں آج ہم جج کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔