یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمت میں زبردست کمی کر دی گئی

یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی والے گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔
یوٹیلیٹی سٹور کے مطابق بی آئی ایس پی کے تحت رجسٹرڈ گھرانوں کے لیے گھی کی قیمت میں 18 روپے کی کمی کی جائے گی،
بی آئی ایس پی صارفین کے لیے گھی کی قیمت 393 روپے کی بجائے 375 روپے فی کلو ہو گی، عام صارفین کے لیے بھی اس کی قیمت میں کمی کی جائے گی۔
18 روپے ہو چکا ہے۔ عام صارفین کے لیے یہ 445 روپے فی کلو کے بجائے 463 روپے فی کلوگرام ہوگی، نئے نرخوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔