اسرائیل کی حمایت میں جرمنی دو قدم آگے بڑھتے ہوئے شہریت کی قوانین میں بھی تبدیلی کردی

جرمنی نے اسرائیل کی حمایت میں دو قدم آگے بڑھتے ہوئے شہریت کے قانون میں بھی تبدیلی کی۔
جرمنی میں شہریت سے متعلق اصلاحات آج سے نافذ العمل ہوں گی۔
نئے قانون کے مطابق شہریت لینے والوں کے لیے اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنا ضروری ہے جرمن شہریت جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال شہریت کے فارم میں شامل کیا گیا ہے جو کہ جرمن اقدار کے لیے قابل قبول نہیں۔ اسے جرمن پاسپورٹ نہیں ملے گا۔
وزارت داخلہ کے مطابق نئے امتحانی سوالات میں ریاست اسرائیل کے وجود کا حق اور جرمنی میں یہودیوں کی زندگی جیسے موضوعات شامل ہیں۔
نئے قانون کے مطابق پہلے 8 سال میں شہریت دی جاتی تھی لیکن اب تبدیلی کے بعد یہ 5 سال کی مدت ہے جس میں شہری شہریت حاصل کر سکتے ہیں۔