اس سال ملک میں عید پر کتنے جانور قربان ہوئے؟

تاجر اس سال پنجاب کی جانوروں کی منڈیوں میں 1.8 لاکھ سے زائد جانور لائے جن میں 6 لاکھ سے زائد بڑے جانور بھی شامل ہیں۔
لاہور کی جانوروں کی منڈیوں میں سب سے زیادہ 7 لاکھ 72 ہزار جانور فروخت ہوئے،
محکمہ بلدیات نے 9 ڈویژنوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جب کہ 6 لاکھ 12 ہزار بڑے جانور فروخت ہوئے۔
فیصل آباد میں 2لاکھ 16ہزار، گوجرانوالہ میں 1لاکھ 24ہزارجانورآئے،
ملتان کی مویشی منڈی میں1لاکھ 46ہزارجبکہ ساہیوال میں 76 ہزار جانور لائے گئے
جبکہ راولپنڈی 94ہزار،سرگودھا میں 1لاکھ 3ہزارسے زائد جانور لائے گئے۔
راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیانی مقام بھاٹہ چوک میں جڑواں شہروں کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگائی گئی۔ جہاں تقریباً 90 فیصد جانور بک گئے۔