امریکہ سے ہارنے کے بعد ہیڈ کوچ نے ڈریسنگ روم میں موجود تمام کھلاڑیوں کی کلاس لے لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا سے شکست کے بعد ٹیم میٹنگ میں کیا ہوا، اندر کی کہانی سامنے آگئی۔
کرکٹ ٹیم کی امریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن برہم ہوگئے
، گیری کرسٹن نے یہ بات ڈریسنگ روم میں موجود تمام کھلاڑیوں کی کلاس لی۔
گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیم پلان بنایا گیا لیکن کسی نے اس پر عمل نہیں کیا،
گیری کرسٹن نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم چھوٹی ٹیم کے ساتھ سپر اوور کے بعد بھی جیت جاتے ہیں تو یہ بے عزتی کی بات ہے،
جس پر کپتان بابر اعظم نے غلطی کا ذمہ دار دیگر کھلاڑیوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ حارث کو اچھی بولنگ کرنی چاہیے
ایسا نہیں کرتے، سینئر کھلاڑیوں کو دیکھا ہے، مجھے کوئی مشورہ نہ دیں، میں خود سب کچھ سمجھتا ہوں۔
شاداب خان،محمد عامر اور محمد رضوان نے گراونڈ میں بابر اعظم کو افتخار احمد کو اوور نہ کروانے کا مشورہ دیا تھا،محمد عامر،حارث روف و دیگر کھلاڑی ڈریسنگ روم میں روتے رہے۔