بھارتی عوام سمیت بیرون ملک مقیم بھارتیوں نے مسترد کر دیا

نیویارک ٹائمز کے مطابق بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں نے مودی کی تیسری ممکنہ جیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ”
مودی کی ممکنہ تیسری مدت کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔
مودی کے دور میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ ٹوٹے ہیں۔”
ہمیں مذہبی اقلیتوں کی حالیہ پسماندگی، سکھ رہنماؤں کے قتل عام کی منصوبہ بندی اور مخالف سیاست دانوں کو جیل بھیجنے پر تشویش ہے۔
این آر آئیز نے مودی پر تنقید کی اور کہا، “مودی حکومت نے کریک ڈاؤن کیا ہے اور اپوزیشن لیڈروں کو جیل بھیج دیا ہے۔”