جب صوبوں کو امن و امان کی ضرورت ہو تو وہ اس کی قیمت برداشت کریں، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی اور کے آپریشن کی ضرورت نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس آج بے شمار رہنما ہیں۔
وزیر دفاع نے کہا کہ اب ان کے دل میں پاکستان اور فوج کے لیے محبت اٹھنے لگی ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اقلیتوں پر مظالم کی مذمتی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جب صوبوں کو امن و امان کی ضرورت ہے تو وہ اس کی قیمت برداشت کریں۔