جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان کو آئین پاکستان میں شامل کرنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ سوال پہلی بار نہیں سنا، آپ پہلی بار بات نہیں کر رہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف سے بات چیت چل رہی ہے، اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا، فیصلہ ہوتا تو خبر آپ تک پہنچ چکی ہوتی
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب فیصلہ ہوگا دنیا کو پتہ چل جائے گا،
۔ نواز شریف سے ملنا چاہتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں ہے، ہم نے عزت کی سیاست کی ہے، ہم نے مخالفین کو گالی نہیں دی بلکہ برداشت کیا۔