راہول گاندھی یانریندرمودی،کس کی حکومت بنےگی

راہول گاندھی یا نریندر مودی، حکومت کون بنائے گا؟بھارتی میڈیا کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آج صدر کو منتخب ارکان کی فہرست پیش کریں گے۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ تقریب میں شرکت کے لیے کل نئی دہلی روانہ ہوں گی جب کہ سری لنکن رہنما کی بھی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اس تقریب میں شرکت کے لیے کل نئی دہلی روانہ ہوں گی
جب کہ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سیاسی جماعت کانگریس نے پارٹی کے ساتھیوں کو پیغام جاری کیا ہے۔
یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو سلام، آپ جھکے نہیں، رکے نہیں، ساتھیوں پر تشدد کیا گیا، جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور جیل میں ڈالا گیا
، لوگوں نے ہمارے آئین کو بچانے کے پختہ پیغام کو پورے ملک تک پھیلایا۔